ساتھیوں سے مشاورت کر لی، نگران وزیر اعظم پاکستانی ہوگا: اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے کل نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہو گی . راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو اپوزیشن کے تین نام شیئر کروں گا، اپنے ساتھیوں سے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے .

اپوزیشن لیڈر نے نگران وزیراعظم کے لئے کسی جج، جرنیل یا بیوروکریٹ کے نام کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ نگران وزیراعظم پاکستانی ہو گا . . .

متعلقہ خبریں