ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات شیڈول ہے .
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وزیر اعظم شہباز شریف سے نگران وزیر اعظم اور نگران سیٹ اَپ پر مشاورت کریں گے .
متعلقہ خبریں