مونس الہیٰ کے سیکریٹری گرفتار، 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) نیب لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے مونس الہیٰ کے سیکریٹری سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا . ذرائع کے مطابق سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے .

احتساب عدالت نے سہیل اعوان کو 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا . نیب کی جانب سے دائر 2 ارب روپے کے کرپشن کیس میں مونس الہیٰ کے سیکریٹری سہیل اعوان کو پرویز الہٰی اور دیگر کے ساتھ نامزد کیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں