صبا قمر کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا پیش کیا گیا ہے . اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکا ؤنٹ پرجی سی سی لیگل کنسلٹنٹس کا ویزا کے عمل کی حمایت اور پیشہ ورانہ ہینڈلنگ پر شکریہ بھی ادا کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں