ذوالقرنین حیدر پیپلز پارٹی میں شامل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے . ذرائع کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا .


ورلڈ کپ 2023 ،گلین میک گرا نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیاکرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی . انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں میں بلاول بھٹوزرداری سب سےبہترین ہیں .

. .

متعلقہ خبریں