نگران وزیرخارجہ بن گئی تو پاکستان کے اثاثے بڑھا دونگی،ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

دبئی (قدرت روزنامہ) ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر)پر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

حریم شاہ کی پوسٹ پر جہاں مزاحیہ کمنٹ کیے جارہے ہیں وہی کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

بعض صارفین حریم شاہ سے نگران وزیر خارجہ بننے کیلئے ان کی اہلیت پوچھ رہے ہیں اور کوئی ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

Recent Posts

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں وسیع پیمانے پر درآمدات اور کھپت کی نسبت رسد بڑھنے سے سولر…

9 mins ago

گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاں

پشاور / ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

15 mins ago

نادیدہ قوتیں مزاحمتی ذمہ داران و کارکنان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، رہنما بلوچ یکجہتی کمیٹی

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں ہم اور ہماری تحریک بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر ذمہ دار و…

39 mins ago

زرعی کالج پنجگور کے 119 ملازمین 14 ماہ سے تنخواہ سے محروم

پنجگور(قدرت روزنامہ)زرعی کالج پنجگور کے 119 ملازمین 14 ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ اس سلسلے…

47 mins ago

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں صداقت نہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے…

1 hour ago

بلوچستان میں لوگوں کو لاپتا اور مسخ شدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک اور صوبوں میں…

1 hour ago