شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی ملی نغمہ پڑھتے ویڈیو شیئر کردی


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی یومِ آزادی کے موقع پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔
شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر بیٹے حسین کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اس ننھے سے بچے کو سبز ہلالی رنگ کا لباس پہنے، نغمے پڑھتے اور پرچم لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sharmila Saheba Faruqui s.i (@sharmilafaruqui)


شرمیلا فاروقی نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں قوم کو 76ویں یومِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میری پہچان پاکستان۔‘
اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں شرمیلا فاروقی کے مداح و صارفین اُنہیں آزادی کی مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے اُن کے بیٹے حسین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔