تم اتنی خوبصورت کیسے ہو؟ بھارتی اداکارہ کا سجل علی سے سوال


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم پریت باجوہ نے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے .
یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی بھارتی ہیروئن نے پاکستانی اداکارہ کے حسن کی تعریف کی ہو .

اس سے قبل بھی بھارتی اداکارائیں سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکاراؤں کی خوبصورتی اور صلاحیتوں کو سراہ چکی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)


اب حال ہی میں اداکارہ سونم باجوہ، اداکارہ سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر حیران رہ گئی ہیں .
اداکارہ سجل علی نے حال ہی میں عروسی لباس میں نیا فوٹو شوٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے . یہ فوٹو شوٹ سونم باجوہ کی نظروں سے گزرنا ہی تھا کہ انہوں نے سجل علی کی بے پناہ خوبصورتی حیرانی کا اظہار کیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)


سونم باجوہ کا سجل علی کے فوٹو شوٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھنا ہے کہ ’تم اتنی خوبصورت کیسے ہو؟‘

. .

متعلقہ خبریں