تم اتنی خوبصورت کیسے ہو؟ بھارتی اداکارہ کا سجل علی سے سوال


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم پریت باجوہ نے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔
یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی بھارتی ہیروئن نے پاکستانی اداکارہ کے حسن کی تعریف کی ہو۔اس سے قبل بھی بھارتی اداکارائیں سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکاراؤں کی خوبصورتی اور صلاحیتوں کو سراہ چکی ہیں۔

اب حال ہی میں اداکارہ سونم باجوہ، اداکارہ سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر حیران رہ گئی ہیں۔
اداکارہ سجل علی نے حال ہی میں عروسی لباس میں نیا فوٹو شوٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔یہ فوٹو شوٹ سونم باجوہ کی نظروں سے گزرنا ہی تھا کہ انہوں نے سجل علی کی بے پناہ خوبصورتی حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

سونم باجوہ کا سجل علی کے فوٹو شوٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھنا ہے کہ ’تم اتنی خوبصورت کیسے ہو؟‘

Recent Posts

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

1 min ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

11 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

23 mins ago

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ‘نواز شریف آئی ٹی سٹی’ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پہلے آئی ٹی سٹی…

30 mins ago

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

51 mins ago

ہم بلوچستان کی معدنیات کے مالک ہیں، کسی کو بیچنے نہیں دیں گے، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ پاکستان کوبچاناہے…

54 mins ago