کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) لیجنڈ اداکارعمرشریف کے اہل خانہ کے مطابق عمرشریف کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔معروف کامیڈین کے آفیشل فیس بک اکائونٹ پر چند منٹ قبل ایک پوسٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی ہے اور وہ ایئر ایمبولینس کے بیرون ملک جاسکتے ہیں ۔عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے بتایاکہ یہ سن کر اور دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ لوگ عمر شریف کے اسپتال سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں ۔
انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ اسپتال میں لی گئی تصاویر اور کوئی بھی بات بغیر تصدیق کے سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کریں۔زرین عمر نے ویزے کے عمل کوجلد یقینی بنانے پر وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیااور دوسری طرف ایئر ایمبولینس کے اخراجات برداشت کرنے پر سندھ حکومت،مرتضی وہاب اور سید مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے وزیر اعظم ہائوس کے عملے سمیت تمام معاملات میں اہم کردار اداکرنے میں اینکر پرسن وسیم بادامی کا بھی شکریہ ادا کیا۔

زرین غزل نے کہا کہ عمرشریف کی صحت کافی بہتر ہے انہیں صرف دل کا عارضہ ہے، عمرشریف کی یادداشت جانے کی خبرغلط ہیں۔عمر بھر مسکراہٹیں بکھیرنے والے لیجنڈری اداکار عمر شریف علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں عمرشریف کے مداح ان کی صحتیابی کیلئے دعا گوہیں وہیں سیاسی اور سماجی شخصیات ان کی عیادت کیلئے اسپتال کارخ کررہی ہیں۔

Recent Posts

پی سی بی نے ابھی تک ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کیوں نہیں کیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول میں اگلے ماہ ہونے والے آئی…

1 min ago

آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کے اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری وزراء نے ملک میں بھارتی…

6 mins ago

ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام…

11 mins ago

اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے…

16 mins ago

انسٹاگرام پر ہونے ہونے والی بحث ہاتھاپائی میں بدل گئی، سرعام سڑک پر لڑکیوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

نوئیڈا (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی بحث ہاتھا پائی میں بدل گئی ،…

27 mins ago

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر…

28 mins ago