رانا کاشف نے کہا کہ بکنگ آفسز سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک بند رکھیں جائیں گے اور احتجاج کے دوران مسافروں کو ٹکٹس جاری نہیں کی جائیں گی . پی آئی اے کا احتجاج نجکاری اور ملازمین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے کیا جا رہا ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے تمام بکنگ آفسز 17 اگست کو احتجاجاً بند کرنے کا فیصلہ کر لیا . سیکریٹری جنرل سی بی اے لاہور رانا کاشف کے مطابق پی آئی اے کے ملک بھر کے بکنگ آفسز احتجاجاً دو گھنٹے کے لیے بند ہوں گے .
متعلقہ خبریں