اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو 30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کرکے دکھائیں

(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا . یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے .

درج ذیل تصویر میں موجود پانچ لائنوں میں صرف دائرہ بنے ہوئے ہیں جو کہ ایک جیسے ہیں لیکن ان میں سے ایک دائرہ ایسا ہے جو کہ بقیہ تمام دائروں سے الگ اور مختلف ہے . صارفین اس طرح کی پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں . آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ دکھنے میں بہت آسان لگتی ہے مگر جب اس پہیلی کا جواب تلاش کریں تو سر چکرا جائے گا کیوں کہ اس کا جواب آپ کی بصارت پر منحصر ہے . اس پہیلی کو بھی حل کرنا صارفین کے لئے خاصہ مشکل ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ آپ کی ذہنی صلاحیت اور دماغی کارکردگی پر بنیاد کرتا ہے . اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دہیکھیں اور بتائیں کہ اس تمام دائروں میں سے سب سے الگ دائرہ کون سا ہے . آپ کو اس کا ضواب مل جائیگا اور اگر نہیں ملتا ہے تو ہم آپ کی مدد کریں گے . تو کیا آپ کو اس کا جواب مل گیا ہے؟ اگر نہیں تو نیچے دی جانے والی تصویر آپ کی مدد کریگی . . .

متعلقہ خبریں