صدر مملکت کے بیان کی انکوائری ہونی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہوسکے،سابق وزیراعظم شہباز شریف

لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کی انکوائری ہونی چاہیے، لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا انکوائری شفاف ہونی چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کہ صدر کے اسٹاف سے ٖغلطی ہوئی ہے یا وہ غلط بیانی کررہے ہیں۔

خیال رہے سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے ، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Recent Posts

بجٹ کی آمد آمدلیکن اس کے بعد سولر پینلز سستے ہونے کا امکان ہے یا مزید مہنگے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز اور درآمدہ شدہ اشیائے…

15 mins ago

حنا پرویز بٹ کو صحافی مہدی حسن کی طرف سے کیے گئے عمران خان کے انٹرویو پر پھبتی کسنا مہنگا پڑگیا

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کی رہنماء حنا پرویز بٹ کو برطانوی نژاد امریکی صحافی…

1 hour ago

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر سامنے آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی…

1 hour ago

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو…

1 hour ago

لاہور:سمن آباد میں شہری سے بکرے چھیننے والے ڈکیت گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)سمن آباد میں شہری سے بکرے چھیننے والے ڈکیت پولیس نے گرفتار کرلیے…

1 hour ago