مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)حرمین انتظامیہ نے بارش کے وقت مسجد الحرام کے زائرین کی سلامتی کے لیے ہدایات جاری کی ہیں . انتظامیہ نے کہا ہے کہ بارش کے وقت دعا اور استغفار بہترین ہوتا ہے .
جب بارش ہو رہی ہو تو سیڑھیاں اترنے اور چڑھنے سے اجتناب کیا جائے .
انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم کے اندر اور باہر جگہ جگہ پھسلن سے بچنے کے لیے پلاسٹک کے فرش بچھا دیے جاتے ہیں،بارش کے وقت چلنے کے لیے اس کا استعمال کیا جائے اور بچوں کو پانی سے دور رکھا جائے،اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کیا جائے اور جہاں کہیں بھی کوئی منفی چیز دیکھی جائے تو فوری طور پر مطلع کردیا جائے .
#مكه_الان Makkah pic.twitter.com/CnlCtXJcmf
— Arab world (@Arabbeau) August 22, 2023
الرياح الهابطة تقلب سيارة في #مكه_الان pic.twitter.com/0cwnjMrODt
— طقس العرب - السعودية (@ArabiaWeatherSA) August 22, 2023
#سعودی عرب کے مقدس شہر #مكة_المكرمة میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارش، چلتے لوگ زمین پر گر گئے، کئی وزنی اشیا ہواؤں میں اڑتی رہیں pic.twitter.com/oivGe0muad
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) August 23, 2023
#مكة_المكرمة میں #مسجدالحرم میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کے مناظر#Makkah pic.twitter.com/tGiaJ71Oyd
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) August 23, 2023
. .⛈️ ⚡ Thunderstorms & Lightening at Masjid Al Haram pic.twitter.com/jIeJULMbUq
— 𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 (@HaramainInfo) August 22, 2023