رہنما ن لیگ انجینئرامیرمقام کا بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے بڑا اعلان

سوات (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے 5،5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔

انجینئرامیرمقام نےشنگ سے تعلق رکھنے والے دو مقامی ماہرین کیلئےنقد انعام کےاعلان کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی سٹاف سمیت صوبائی و مرکزی حکومتوں سےرضاکاروں کو قومی اعزاز دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Recent Posts

محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچ گئے۔چیئرمین…

7 mins ago

لاہور میں شدید گرمی، چلڈرن ہسپتال میں اے سی بند،بچے گرمی سے تلملااٹھے

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب میں بچوں کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم…

8 mins ago

9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے آئین اور قوانین میں ترامیم کی تجویز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9؍ مئی کے حوالے سے جمعرات کو شہباز شریف کابینہ…

13 mins ago

فرحان سعید کو کس چیز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، عروہ حسین نے بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبصورت اور ہردلعزیز فنکار جوڑی عروہ حسین اور…

20 mins ago

سلمان خان کی پریشانی ختم، نئی فلم کیلئے ’ہیروئن‘ ڈھونڈلی

  ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وُڈ کے معروف اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم…

20 mins ago

حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا

حیدر آباد(قدرت روزنامہ) ریلوے ٹریک پر علی الصبح زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز…

32 mins ago