رہنما ن لیگ انجینئرامیرمقام کا بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے بڑا اعلان

سوات (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے 5،5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے .

انجینئرامیرمقام نےشنگ سے تعلق رکھنے والے دو مقامی ماہرین کیلئےنقد انعام کےاعلان کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی سٹاف سمیت صوبائی و مرکزی حکومتوں سےرضاکاروں کو قومی اعزاز دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں