پاکستانی عوام سے چندے کے نام پر رقم اکٹھی کر کے افغانستان بھجوانے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

پشاور (قدرت روزنامہ) کالعدم تنظیموں کیلئے چندہ اکٹھا کر کے افغانستان بھجوانے والے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزم کو پیش کر دیا گیا، دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم جان محمد کالعدم تنظیموں کیلئے چندہ اکٹھا کرتا تھا اور حوالہ ، ہنڈی کے ذریعے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کو بھجواتا تھا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کرنا ہے، جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔

Recent Posts

بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ، سب کپتانوں سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے…

7 mins ago

کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ، کیا نئے بحران کو جنم دے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے کسانوں سے نہ صرف رواں سال بلکہ آئندہ سال…

17 mins ago

آزاد کشمیر حکومت اور عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے حکام اور جموں وکشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے…

26 mins ago

زمین کو طاقتور شمسی طوفان کا سامنا، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمین ایک طاقتور شمسی طوفان کا سامنا کر رہی ہے۔ اس شدت…

37 mins ago

15 مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں…

47 mins ago

ٹک ٹاک کا اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانےکا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی…

54 mins ago