عفت عمر کی بغیر میک اپ تصویر،مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ اور سابقہ ماڈل عفت عمر کے بغیر میک اپ لُک نے مداحوں کو حیران کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق بولڈ لباس اور تصاویر سے تنقید کا نشانہ رہنے والی اداکارہ عفت عمر نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں بنا میک اپ میں دیکھ کر مداح حیران ہوگئے۔مذکورہ تصویر میں اداکارہ کو بنا میک اپ میں بالوں میں جوڑا باندھے کانوں میں بالیاں پہنے سیلفی لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ”کوئی فلٹر نہیں کوئی میک اپ نہیں پھر بھی مجھے اس سے پیار ہے۔”تصویر منظر عام پر آنے کی دیر تھی کہ مداحوں کی جانب سے ایک بار پھرعفت عمر کو تنقید کا نشانہ بنادیا گیا۔

 

کمینٹ سیکشن میں مداحوں نے تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کو بنا میک اپ کے خوفناک قرار دےدیا ایک صارف نے لکھا کہ”آخر کب تک تم ہمارے معصوم بچوں کو اس طرح کی تصاویر سے ڈراتی رہو گی۔”جب کہ ایک اور صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ”کوئی میک اپ نہیں کوئی فلٹر نہیں صرف انجیکشن کا کمال۔”

واضح رہے کہ عفت عمر فیمینیزم کی دلدادہ ہیں اور اپنے نامباسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

Recent Posts

بلوچستان میں 19مئی کے دوران بارش، 21مئی سے گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی سے…

11 mins ago

سارے سسٹم خود تباہ کیے، بلوچستان کے لوگ ہی ذمہ دار ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ سارے سسٹم ہم نے خود تباہ کیے،…

15 mins ago

بغیر اجازت حج کرنیوالوں کو کتنا جرمانہ ہوگا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب نےبغیراجازت حج کرنے پر جرمانےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بلا اجازت…

29 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کوئی وارم اپ میچ کیوں نہیں کھیلے گی؟ وجہ جانیے

دبئی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا…

35 mins ago

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونا شروع

لاہور(قدرت روزنامہ)برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا…

48 mins ago

راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی بچیاں کراچی سے بازیاب

کراچی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے علاقے غازی آباد سے مبینہ طور پر اغوا ءکی گئی 2 بچیاں…

1 hour ago