بجلی مہنگی ہونے کے ذمہ دار کون ہیں، فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار نوازشریف اور زرداری حکومتوں کو قرار دے دیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجلی کے محکموں کے ملازمین پر تشدد کی حوصلہ افزائی انتہائی نامعقول اور احمقانہ حرکت ہے ، بجلی کی مہنگائی کی ذمہ داری شریف اور زرداری حکومتیں ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان کو خوفناک معاشی بحران کا سامنا ہے .

غریب ملازمین پر اس کی ذمہ داری نہیں ڈالی جا سکتی نہ ہی تشدد مسائل کا حل ہے . . .

متعلقہ خبریں