کوئٹہ‘جان اچکزئی سے مذاکرات کامیاب ‘ ینگ ڈاکٹرز نے فوری ہڑتال ختم کرنیکا اعلان کردیا

کوئٹہ ( قدرت نیوز ) . نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کا گزشتہ روز ٹراما سینٹر کے ناخشگوار واقعہ کے تناظر میں وائی ڈی اے کی ہڑتا ل کا نوٹس لیا جس کے بعد .

وزیراعلی کی ہدایت پر نگران صوبائی اطلاعات جان اچکزئی کی وائی ڈی اے سے بات چیت کے لیۓ سول اسپتال آمد‘ . وائس چئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر بہار شاہ اور ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کا صوبائی وزیر اطلاعات کی سول اسپتال آمد پر استقبال کیا . اور موقع پر وائی ڈی اے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ معاملہ کا نوٹس لینے اور اسکے حل میں دلچسپی پر نگران وزیراعلی کے شکر گزار ہیں . . وائی ڈی اے ،پی ایم اے ،پیرا میڈکس ایسوسی ایشن اور فارماسسٹس ایسوسی ایشن کی لیڈر شپ کا فوری طور پر ایمرجینسی سروسز بحال کرنے کا اعلان کیا . ملاقات میں… . .

متعلقہ خبریں