ارجن کپور سے ’ڈیٹنگ‘ کی خبروں پر کوشا کپیلا نے اپنی خاموشی توڑ دی


ممبئی(قدرت روزنامہ) انڈیا کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کوشا کپیلا نے اداکار ارجن کپور کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں پر خاموش توڑ دی۔ انڈسٹری میں کچھ عرصے سے یہ خبریں چل رہی ہیں کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کا تعلق ختم ہوگیا ہے اور اب ارجن کپور انفلوئنسر کوشا کپیلا کو ٹیٹ کررہے ہیں۔
انسٹاگرام پر ارجن کپور کے ساتھ اپنے تعلق کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انڈین انفلوئنسر نے لکھا کہ روز اپنے متعلق اتنی بکواس پڑھ کر مجھے خود سے اپنا ایک تعارف کروانا پڑے گا۔ایک اور جگہ کوشا کپیلا نے لکھا کہ جب بھی میں اپنے متعلق ایسی چیزیں پڑھتی ہوں تو دعا کرتی ہوں کہ میری والدہ یہ چیزیں نہ پڑھ لے۔
کوشا کپیلا نے رواں برس کے آغاز میں اپنے شوہر زورآور سنگھ سے علیحدگی اختیار کی تھی جبکہ ارجن کپور کی بھی پانچ برس بعد اپنی گرل فرینڈ سے بریک اپ ہوا ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

1 hour ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

1 hour ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

1 hour ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago