پاکستان

لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے، اسحاق ڈار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے۔
اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئندہ ویک اینڈ پر پاکستان روانہ ہو جاؤں گا۔واضح رہے کہ اسحاق ڈار ایک ہفتہ دبئی میں قیام کے بعد لندن پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں