ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ: ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا .
قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی تیسری کوشش میں 87.82 میٹر کی تھرو پھینک کر میڈل اپنے نام کیا ہے .

ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا نے 88.17 میٹر تھرو کر جیتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں