(قدرت روزنامہ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے ہوگا۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 123روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافے کے بعد 120 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 92 روپے 26 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 5 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافے سے نئی قیمت 90 روپے 69 پیسے لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے ہوگا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…