شاہین آفریدی اور حارث رؤف کا ارشد ندیم کیلئے پیغام

لاہور(قدرت وزنامہ)پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ارشد ندیم کے لیے پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ملتان میں موجود دونوں کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس میں تاریخ رقم کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

حارث رؤف نے کہا کہ آپ پاکستان کا فخر ہیں ، آپ نے پہلی بار ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل جیتا ۔آپ اسی طرح پاکستان کو میڈلز جتواتے رہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہیں، آپ کو بہت ساری مبارک باد۔

Recent Posts

بلوچستان میں نرسنگ ڈپلومہ کے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے…

7 mins ago

کراچی میں آج دوبارہ درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج دوبارہ درجۂ حرارت بڑھنے…

12 mins ago

دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ، جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا

دبئی(قدرت روزنامہ )دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے…

17 mins ago

ریاستِ مدینہ کی بات کرنیوالوں کو معلوم ہو پہلا اصول معافی مانگنا ہے: کامران ٹیسوری

کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کی…

18 mins ago

بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو…

24 mins ago

کراچی میں سٹریٹ کرائم مزاحمت پر قتل کے واقعات بڑھ گئے : آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی(قدرت روزنامہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہے کہ سٹریٹ کرائم میں…

30 mins ago