ڈالر بے قابو ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


کراچی (قدرت روزنامہ)ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی ، روپے کی قیمت مزید گر گئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 302 روپے 75 پیسے ہو گئی ۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 302 روپے پر بند ہوا تھا۔