فلم اسکرین کی نئی جوڑی، وجے ورما اور کرینہ کپور کی تصاویر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار وجے ورما اگلی فلم میں سینئر اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ نظر آئیں گے۔وجے ورما نے اپنی ساتھی اسٹارز کرینہ کپور اور جےدیپ اہلواوت کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جو انٹرنیٹ پر بہت پسند کی جا رہی ہیں۔
کرینہ کے ساتھ وجے کی تصویر دیکھ کر پرستاروں نے دلچسپ کمنٹ کیے، ایک مداح نے وجے ورما کی گرل فرینڈ تمنا بھاٹیہ کو ٹیگ کر کے کہا ‘بھابھی جی، یہ کیا دیکھ لیا’۔
ایک اور پرستار نے کہا کہ ‘زندگی تو آپ جی رہے ہو’۔اداکارہ کرینہ کپور نے بھی یہی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیں۔ وجے اور کرینہ کی نئی فلم ‘جانِ جان’ 21 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری

جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اسلام آباد…

2 mins ago

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر ڈھونڈ نکالنے والے ترک ڈرون آقنجی کی کیا خصوصیات ہیں

ایران(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی شناخت جدید ڈرون کے ذریعے کی…

20 mins ago

حال ہی میں شادی کرنے والی قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

لندن (قدرت روزنامہ) پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار…

30 mins ago

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل…

32 mins ago

مداح گلوکارہ گُل پانرہ کے گھر میں گھس گیا

گلوکارہ نے مداح پر اہلخانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا الزام عائد کر…

33 mins ago

خیبرپختونخواحکومت نے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی…

43 mins ago