بلوچستان ہائیکورٹ میں سکریڑیز یونین لوکل کی خلاف قانون تعیناتی چیلنج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بلوچستان بھر تمام آرڈرز جاری کرنے سے روکا جاتا ہے اگر کوئی آرڈرز ہوئے ہیں تو بھی کینسل تصور ہوں گے، جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس اقبال کاسی پر مشتمل بینچ کا حکم: یہ کس طرح ممکن ہے کہ کمیٹی کے ممبران اپنے بچے تعینات کریں، جسٹس کامران خان ملاخیل : تمام عہدوں پر سکریڑیز یونین کونسلز کی تعیناتی من پسند بنیادوں پر ہوئی ہے، درخواست گزار وکیل قطب خان میاں خیل