سرخاب پشین میں کالعدم تنظیم TTP کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ CTD بلوچستان نے بلوچستان کے علاقے مہاجر کیمپ سرخاب پشین میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم TTP کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی ہلاک ہوئے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے بدنام زمانہ شارپ شوٹر شکر دین عرف عمر خالد بھی شامل ہے۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ دہشت گردی کے مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔واقعہ کی تھانہ سی ٹی ڈی کوئٹہ میں مقدمہ درج کرکےنیٹ ورک کے باقی ارکان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Recent Posts

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن…

1 min ago

گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے…

2 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی ایم این اے زرتاج گل…

4 mins ago

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد، مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

پشاور(قدرت روزنامہ ) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل…

7 mins ago

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے میں 2 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا…

14 mins ago

سپریم کورٹ طلبی کا نوٹس سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رہائشگاہ پر آویزاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی…

26 mins ago