چینی کی قیمت کیوں مسلسل بڑھ رہی ہے؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں شدید مہنگائی کے باوجود شوگر ملز مافیا اپنی من مانی کرنے سے باز نہیں آ رہا، حکومت بے بس ہو گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ شوگر مافیا اپنے مفاد کیلئے سرگرم ہے جس نے سستی چینی بیرون ملک بھجوا کر اربوں کا منافع کما لیا، 8 لاکھ ٹن چینی صرف افغانسان بھجوائی گئی۔

بیرون ممالک بھجوانے پر پاکستان میں چینی کی کمی ہو گئی اور اس وجہ سے قمیتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ منافع خور مافیا اب ملک میں جو چینی موجود ہے اس کی قیمت میں اضافہ کر کے بھی کروڑوں کا منافع کما رہا ہے۔ چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی اور سمگلنگ سامنے آئی ہے۔

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ: پیمرا کا عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیمرا کی…

2 mins ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات،سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی حاصل کرلی، سری…

5 mins ago

دہشتگردی میں ملوث ’را‘ کے 2ایجنٹس کراچی سے گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرکے کراچی کے علاقے کورنگی…

9 mins ago

ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور…

13 mins ago

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے مزید قرض کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر اعلامیہ…

18 mins ago

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ و سیلون مالکن پر لاہور میں قاتلانہ حملہ، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ…

24 mins ago