لاہور (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ اب جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں آ گئیں ہیں اور اعلان کیاہے کہ وہ آج استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی ویڈیو جاری کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹویٹر پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام درج کرتے ہوئے کہا کہ ” اہم اعلان ؛ میں کل شام 6 بجے لوٹ
وں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کرونگی۔ خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے“۔
یاد رہے کہ حریم شاہ کو تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری اداروں میں ویڈیو زبنانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی ۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…
خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…
پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…