’عمران خان کو دھوکہ دینے والے ننگے ہوں گے ‘حریم شاہ نے جہانگیر ترین کی بھی ویڈیو جاری کر نے اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ اب جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں آ گئیں ہیں اور اعلان کیاہے کہ وہ آج استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی ویڈیو جاری کریں گی .
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹویٹر پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام درج کرتے ہوئے کہا کہ ” اہم اعلان ؛ میں کل شام 6 بجے لوٹ

وں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کرونگی . خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے“ .
یاد رہے کہ حریم شاہ کو تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری اداروں میں ویڈیو زبنانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی .

. .

متعلقہ خبریں