پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ کردیا، پٹرول 14روپے 91 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا,پٹرول کی نئی قیمت 305روپے 36پیسے فی لٹر ہوگئی . ہائی اسپیڈ ڈیزل 18روپے 44 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا .

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 311روپے 84پیسے فی لٹر ہوگئی . . وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں