پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی بس سروس آج معطل رہے گی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اب ڈیٹ کیا جارہا ہے ،کوریڈور میں مرمتی کام کے باعث سروس معطل رہے گی،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بی آر ٹی کا تمام سسٹم آئی ٹی سے منسلک ہے،مرمتی کام مکمل ہوتے ہی سروس بحال کر دی جائے گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…
کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…
کراچی (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات…
پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…