انسداد دہشتگردی عدالت؛ ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا . دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل کرلیے جب کہ 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا .

کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت رگدی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا . عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کرلیے . . .

متعلقہ خبریں