کینڈی میں بارش؛ پاک بھارت میچ کا ٹاس کتنے بجے ہوگا؟ اہم خبر آگئی

کینڈی(قدرت روزنامہ)ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی جس پر پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیاہے، دونوں ٹیمیں میچ کیلئے گراونڈ میں پہنچ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کا ٹاس 2بجے ہو گا،پاک بھارت میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا،پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی سٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کرینگے جبکہ قومی ٹیم بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

2 hours ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

4 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

4 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

5 hours ago