پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات

لندن (قدرت روزنامہ)قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی . شریف برادران نے 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈز حاصل کرنے اور عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی اور شاندار کارکردگی پر لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش کیا .

اس موقع صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہناتھا کہ ہم نے نواز شریف کی قیادت میں لاکھوں لیپ ٹاپس ہنر مند طلبہ میں تقسیم کیے .

. .

متعلقہ خبریں