کوئٹہ ‘ کسٹم اہکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ


صوبائی حکومت جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیگی ‘ جان اچکزئی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کسٹم اہکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ ‘ ایئرپورٹ روڈ پر لواحقین کا احتجاج۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ‘ احتجاج ختم ‘ روڈ کلیئر کردیا گیا ۔

صوبائی حکومت جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیگی ۔ مظاہرین کی کمیٹی کو انکے مطالبات تسلیم کرنیکی یقین دہانی کرائی ہے ۔

صوبائی وزیر جان اچکزئی کی کلیکٹر کسٹم سے بھی ملاقات ‘ صورتحال پر گفتگو۔