سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کی تعیناتی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا . چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا .

ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق پہلے ہی قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام کر رہے تھے .
واضح رہے کہ جون میں رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا .

. .

متعلقہ خبریں