آن لائن اشیا بھجوانے والے رائیڈر نے خاتون سے انتہائی مہنگا موبائل فون لیا اور پھر نیت خراب۔۔۔۔

لاہور(قدرت روزنامہ) آن لائن اشیا بھجوانے والے رائیڈر نے خاتون سے انتہائی قیمتی موبائل فون لیا اور پھر نیت خراب ہونے پر اسے لے کر فرار ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق برطانیہ پلٹ خاتون کو موبائل فون اپنی رشتے دار کو بھجوانے کیلئے آن لائن رائیڈ بک رانا مہنگا پڑ گیا۔ آن لائن ٹیکسی رائیڈر خاتون کا انتہائی مہنگا موبائل فون لے کر فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون نے قیمتی موبائل اپنی عزیزہ کو بھجوانے کیلئے رائیڈ بک کرائی۔ ٹیکسی ڈرائیور نے موبائل فون لیتے ہی رائیڈ کینسل کی اور اپنا موبائل بند کر دیا۔

متاثرہ خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو موبائل فون پکڑانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پیش کر دی جس میں ٹیکسی ڈرائیور خاتون سے موبائل فون پکڑتا ہے۔ پولیس نے خاتون کی درخواست کے باوجود کارروائی نہیں کی۔

Recent Posts

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

2 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

10 mins ago

ہنڈا نے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری دُگنی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور کمپنی ہنڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو…

25 mins ago

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

42 mins ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

52 mins ago

لاہور میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد…

1 hour ago