CTDبلوچستان، کوئٹہ اغبرگ آپریشن، کالعدم تنظیم TTP، 5 دہشت گرد ہلاک


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)CTD بلوچستان، کوئٹہ اغبرگ آپریشن، کالعدم تنظیم TTP، 5 دہشت گرد ہلاک۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی کارروائی/5 دہشت گرد ہلاک ۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا۔
ترجمان کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کوئٹہ ہلاک دہشت گرد، کچلاک میں ایگل سکواڈ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،کوئٹہ ;دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد، ;جس میں خود کش جیکٹ، رائفل، پانچ دستی بم، دھماکہ خیز مواد سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء برآمدكرلىا۔