CTDبلوچستان، کوئٹہ اغبرگ آپریشن، کالعدم تنظیم TTP، 5 دہشت گرد ہلاک


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)CTD بلوچستان، کوئٹہ اغبرگ آپریشن، کالعدم تنظیم TTP، 5 دہشت گرد ہلاک . کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی کارروائی/5 دہشت گرد ہلاک .

ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا .
ترجمان کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کوئٹہ ہلاک دہشت گرد، کچلاک میں ایگل سکواڈ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،کوئٹہ ;دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد، ;جس میں خود کش جیکٹ، رائفل، پانچ دستی بم، دھماکہ خیز مواد سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء برآمدكرلىا .

. .

متعلقہ خبریں