انٹر بینک ڈالر مزید سستا ہو گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے4 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت304روپے94پیسے کی سطح پرآگئی ہے .


خیال رہے کہ نگراں حکومت آنےکےبعدسےاب تک ڈالر16 روپے45پیسوں تک مہنگا ہوا ہے، 11اگست کوڈالر288روپے49پیسوں کی سطح پربندہواتھا .

. .

متعلقہ خبریں