سونا 5ہزار 800 سستا


کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے . سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار800روپےکی کمی کے بعد 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی .


اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار972روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ85ہزار 614روپے ہوگئی .

. .

متعلقہ خبریں