دبئی میں ہیلی کاپٹر نے رات کو اڑان بھری، سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا

دبئی (قدرت روزنامہ) دبئی میں رات کو اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا .

روزنامہ جنگ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو 2 غیر ملکی پائلٹ اڑا رہے تھے، المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کی، رات ساڑھے 8 بجے حادثے کی اطلاع مل گئی .

ایک پائلٹ کا تعلق جنوبی افریقہ اور دوسرے کا مصر سے بتایا گیا ہے .


بتایا گیا ہے کہ دونوں پائلٹ تربیتی پرواز پر تھے، ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کا ملبہ سمندر سے نکال لیا .

. .

متعلقہ خبریں