دبئی میں ہیلی کاپٹر نے رات کو اڑان بھری، سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا

دبئی (قدرت روزنامہ) دبئی میں رات کو اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو 2 غیر ملکی پائلٹ اڑا رہے تھے، المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کی، رات ساڑھے 8 بجے حادثے کی اطلاع مل گئی۔ ایک پائلٹ کا تعلق جنوبی افریقہ اور دوسرے کا مصر سے بتایا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ دونوں پائلٹ تربیتی پرواز پر تھے، ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کا ملبہ سمندر سے نکال لیا۔

Recent Posts

محکمہ امور حیوانات میں 92 ویٹرنری ڈاکٹرز کی اسامیاں جلد پر کی جائیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

19 mins ago

کیچ میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، محکمہ صحت توجہ دے، سماجی کارکن

تربت(قدرت روزنامہ)مند کے سیاسی وسماجی کارکن شاہلزئی رند نے ڈینگی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت…

28 mins ago

لورالائی محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں چینی ناپید

لورالائی(قدرت روزنامہ)محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مےں چینی ناپید…

33 mins ago

ویٹرنری ڈاکٹرز کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

46 mins ago

ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا 2 کروڑ 83 لاکھ 5 ہزار 7 سو 77 روپے کا بجٹ منظور

سوراب(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا بجٹ اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ، ممبران ڈسٹرکٹ…

58 mins ago

ژوب میں دہشتگردوں کا جواز بنا کر مقامی آبادیوں میں آپریشن قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات…

1 hour ago