پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان
لاہور(قدرت روزنامہ) پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے۔
ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 16 ستمبر سے مزید بڑھائے جانیکا امکان ہے۔