الیکشن کمیشن آف پاکستان کا حکومت بلوچستان کو محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلوں کے حوالے سے مراسلہ جاری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومت بلوچستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ گریڈ 20 کے آفیسران جنکی بطور محکمہ سیکریٹری تعیناتی مطلوب ہوگی اس کے بارے میں صوبائی حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نام منظورِی کیلئے بھیجے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان باقاعدہ ان ناموں کی منظورِی صوبائی حکومت کو دے گی اور صوبائی حکومت کمیشن سے منظور ناموں کے نوٹیفیکیشن جاری کرے گی جبکہ ایڈیشنل سیکرٹریز اور اس سے نچلے آفیسران کے تبادلہ کا مکمل اختیار صوبائی حکومت کو پہلے ہی کی طرز پر حاصل ہوگا اور انکے تبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اجازت کی ضرورت نہ ہوگی۔
یقیناَ یہ امر کسی سے پوشیدہ نہیں کہ ایس اینڈ جی,اے,ڈی میں تمام سیکٹریز جن کے تبادلے عمل میں آنے ہیں وہ آج سے تقریباً 15 روز قبل ہی نام فائنل کرلئے گئے ہیں اور اگلے 2 روز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ان ناموں کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا

Recent Posts

چمن میں 8ماہ سے دھرنا جاری ‘ حکومت بے خبر ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اعلان کے باوجود مذاکرات کیلئے نہ جاسکے

8 ماہ میں وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ چمن نہیں گیا چمن (قدرت روزنامہ)چمن میں…

16 mins ago

کمسن طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل — قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا.اسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی پریس کانفرنس

مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

32 mins ago

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

50 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

1 hour ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

1 hour ago