ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ‘1 ہزار سے زائد افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیئے گئےاسٹاپ لسٹ میں سابق حکومتوں میں شامل سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کے نام شاملاسٹاپ لسٹ میں تاجر، بلڈر، صنعتکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔
اسٹاپ لسٹ میں بدعنوانی، ٹیکس چوری، حوالہ ہنڈی کے کردار شاملاسٹاپ لسٹ میں کرنسی، چینی، پٹرول اسمگلنگ میں ملوث افراد بھی شاملاسٹاپ لسٹ میں سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کرنے والوں کے نام بھی شامل ہیں۔