کوئٹہ‘ گرلز کالج کی طالبات کا کالج انتظامیہ کے روئىے کے خلاف احتجاج
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گرلز کالج کے طالبات کا احتجاج‘ طلباء نے کالج انتظامیہ کے روایے کے خلاف احتجاج کیا۔کالج انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف ہاتھوں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
کالج انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹل کے وارڈن کو تبدیل کیاگیا ،طالبات نے كها كه وارڈن کی تبدیلی بد نیتی پر مبنی ہے۔وارڈن کا تبدیلى فوری طور پر واپس لیا جائے۔محکمہ تعلیم نے گورنمنٹ گرلز کالج کی پرنسپل کو معطل کرکے انکوئری کا حکم دیدیا۔